by Ahmad Kashif Admin | Jul 28, 2024 | کلب ایونٹس
صدر ملتان پریس کلب شکیل انجم نے کہا ہے کہ نشتر ہسپتال سے نیورو سرجری اور شعبہ ہڈی جوڑ کو نشتر ٹو منتقل کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔ہمیشہ کیطرح صحافی برادری عوامی ایشو پر جائز مطالبات کے لیے اپنی آواز بلند کرے گی۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے وفد کی ملتان پریس کلب...
by Ahmad Kashif Admin | Jul 3, 2022 | روشن ستارے
تحریر : احمد کاشف شہیر احمد ماشاءاللہ خیر سے سولہ سترہ برس کا ہے الحمدوللہ حافظِ قرآن ہے اور سنجیدہ مزاج بھی۔۔ہم دونوں باپ بیٹا اپنی اپنی ویب سائٹس بنانے پر کام کا آغاز کرنے بارے سوچ رہے تھے کہ اچانک میرے ذہن میں آیا کہ کیوں نا اپنے دوسرے گھر یعنی ملتان پریس کلب کی...
by Ahmad Kashif Admin | Jul 3, 2022 | روشن ستارے
بانی پرچم و چئیرمین کرییٹوٹی کمیٹی پریس کلب ملتان: عمران ارشد جٹ تحریر: احمد کاشفعمران ارشد جٹ ملتان کی صحافت کا وہ خوبصورت جھومر ہیں کہ انکی موجودگی اور بالخصوص کھلکھلاتی گفتگو کسی بھی محفل کو کشتِ زعفران بنا سکتی ہے۔منفرد نیوز پیکجز بنانے میں عمران ارشد جٹ کو خصوصی...
by Ahmad Kashif Admin | Jun 29, 2022 | کلب ایونٹس
احمد کاشف سےملتان پریس کلب کے زیر اہتمام کیئر اینڈ کیور فاو¿نڈیشن اور سیف بلڈ سروسز کے اشتراک سے خون کے امراض کا شکار مریضوں کےلئے صحافیوں نے بڑھ چڑھ کر خون کے عطیات دئیے جبکہ اس موقع پر ڈاکٹر ذیشان،پیتھیالوجسٹ ہیڈ ماہم اشفاق نے صحافیوں کے مفت طبی ٹیسٹ کیے گئے جبکہ...
by Ahmad Kashif Admin | Jun 21, 2022 | کلب ایونٹس
ملتان پریس کلب کی تاریخ میں روڈ سیفٹی کلچرل فیسٹیول کا بڑا شو صدر پریس کلب شکیل انجم کی صدارت میں ملتان آرٹس کونسل کے اشتراک سے ہوا اس شو میں انعامات کی بارش کی گئی اور اٹلس ہنڈا کے جنرل منیجر ظفر اقبال کی جانب سے فراہم کئے گئے ،50 ہیلمٹ قرعہ اندازی کے ذریعے صحافیوں...