Admin / Ahmad Kashif +923005696061
سئنیر صحافی و ممبر ملتان پریس کلب محمد نواز بھٹی انتقال کرگئے ، نماز جنازہ ادا، صدر پریس کلب شکیل انجم و دیگر اراکین کا اظہارِ تعزیت

سئنیر صحافی و ممبر ملتان پریس کلب محمد نواز بھٹی انتقال کرگئے ، نماز جنازہ ادا، صدر پریس کلب شکیل انجم و دیگر اراکین کا اظہارِ تعزیت

ممبر ملتان پریس کلب اور روزنامہ آفتاب ملتان کے سینیئر رپورٹر محمد نسیم بھٹی،بشیر احمد بھٹی محمد صدیق بھٹی کے بھائی اور محسن ایڈوکیٹ کے بھتیجے۔فیاض بھٹی کے ماموں محمد نواز بھٹی حرکتِ قلب بند ہو جانے سے بقضائے الہی انتقال کر گئے۔مرحوم کی نماز جنازہ عام خاص باغ دولت گیٹ...
ملتان پریس کلب اور پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے اشتراک سے تین روزہ ڈیجیٹل اسکلز کورس کا کامیاب انعقاد۔

ملتان پریس کلب اور پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے اشتراک سے تین روزہ ڈیجیٹل اسکلز کورس کا کامیاب انعقاد۔

شرکاء کو سائبر سیکیورٹی، فیکٹ چیکنگ، آرٹیفیشل انٹیلیجنس، اور آن لائن ارننگ جیسے موضوعات پر تربیت دی گئی۔ ملتان پریس کلب اور پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے اشتراک سے ملتان کے صحافیوں کے لیے تین روزہ ڈیجیٹل اسکلز کورس کا انعقاد کیا گیا، جس میں صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت...
سٹی پولیس آفیسر صادق علی ڈوگر کی ملتان پریس کلب آمد،صحافیوں سے گفتگو ، تجاویز کا خیر مقدم کیا

سٹی پولیس آفیسر صادق علی ڈوگر کی ملتان پریس کلب آمد،صحافیوں سے گفتگو ، تجاویز کا خیر مقدم کیا

ملتان کے تھانوں میں سائلین کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے پولیس اقدامات کر رہی ہے سی پی او ملتان کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں کے رویوں میں تبدیلی کے لیے بھی کام کیا جا رہے ہیں۔ملتان پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کا کہنا تھا کہ...
نشتر ہسپتال سے دو اہم ترین شعبہ جات کی منتقلی روکنے کے لیے صدر پریس کلب شکیل انجم نے وزیر اعلی پنجاب کو خط لکھ دیا

نشتر ہسپتال سے دو اہم ترین شعبہ جات کی منتقلی روکنے کے لیے صدر پریس کلب شکیل انجم نے وزیر اعلی پنجاب کو خط لکھ دیا

نشتر ہسپتال ملتان کے شعبہ نیورو سرجری اور آرتھوپیڈک کو نشتر 2 منتقل کرنے کا فیصلہ ، صدر پریس کلب ملتان نے وزیر اعلی پنجاب کو خط لکھ دیا ، فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ تفصیل کے مطابق سیکرٹری ہیلتھ پنجاب علی جان نے چند روز قبل نشتر ہسپتال کے شعبہ نیورو سرجری اور آرتھوپیڈک...
نشتر ہسپتال سے دو اہم ترین شعبہ جات کی منتقلی کو مسترد کرتے ہیں۔شکیل انجم

نشتر ہسپتال سے دو اہم ترین شعبہ جات کی منتقلی کو مسترد کرتے ہیں۔شکیل انجم

صدر ملتان پریس کلب شکیل انجم نے کہا ہے کہ نشتر ہسپتال سے نیورو سرجری اور شعبہ ہڈی جوڑ کو نشتر ٹو منتقل کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔ہمیشہ کیطرح صحافی برادری عوامی ایشو پر جائز مطالبات کے لیے اپنی آواز بلند کرے گی۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے وفد کی ملتان پریس کلب...