ممبر ملتان پریس کلب اور روزنامہ آفتاب ملتان کے سینیئر رپورٹر محمد نسیم بھٹی،بشیر احمد بھٹی محمد صدیق بھٹی کے بھائی اور محسن ایڈوکیٹ کے بھتیجے۔فیاض بھٹی کے ماموں محمد نواز بھٹی حرکتِ قلب بند ہو جانے سے بقضائے الہی انتقال کر گئے۔
مرحوم کی نماز جنازہ عام خاص باغ دولت گیٹ ادا کی گئی نمازِ جنازہ جماعت اہل سنت پنجاب کے ناظم اعلی علامہ حافظ محمد فاروق خان سعیدی نے پڑھائی اور اس موقع پر مرحوم کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے صبر جمیل کے لئے معروف مذہبی سکالر علامہ ڈاکٹر محمد صدیق خان قادری اور علامہ قاضی بشیر احمد گولڑوی نےدعا کروائی۔
نماز جنازہ میں سیاسی، مذہبی سماجی و تجارتی شخصیات کے علاوہ وکلا ء اور صحافیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ نماز جنازہ میں صدر پریس کلب شکیل انجم ،روزنامہ آفتاب ملتان کے چیف ایڈیٹر اسد ممتاز سیال،جوائنٹ ایڈیٹر مظہر جاوید سیال،مخدوم ظہور حسین شمسی، محمد خالد چوہدری ، نثار اعوان،سجاد بخاری،علامہ ڈاکٹر ارشد بلوچ،شیخ عمران ارشد،نعمان خان بابر،محمد اشفاق،راؤ عارف رضوی،رکن الدین حامدی، روف مان،،محبوب ملک،ذوالفقار ملک،ملک شجر عباس کھوکھر،
امجد سعید ملک ,عمران حنیف بھٹی،میاں مقصود،سردار انجم پتافی،شریف جوئیہ،طارق اسماعیل،مظہر خان،کنور زاہد،میر کامران مگسی،،رفیق قریشی ،ملک عمران یوسف،زین العابدین،عبداللہ طارق سہو،مقبول تبسم،طاہر ندیم،محمد اللہ خان, شکیل چوہدری،محمد مظہر،اجمل چوہدری،عامر عاربی ،ظفر الاسلام،سرفراز اعوان،یوسف عابد،سعید مکول،خلیل بھٹی، ،رانا ماجد نون،مرزا اعجاز۔ نجی اللّٰہ ملک،احتشام مرزا، راناعرفان الاسلام،حفیظ اللہ،اسامہ بہادر بلوچ ایڈوکیٹ،ملک وقاص یوسف ترگڑ،ریاض بیگ،حسن رضا بخاری،سید وسیم شاہ،ندیم حیدر،شعیب افتخار،شہباز بادل، شہباز چوہدری،ضیاء انصاری، امیر زمان بھٹی ،نیاز گل ناصر،یاسر بھٹی،خواجہ اشرف صدیقی،جی ار گرمانی،خرم اخلاق قریشی،،عبداللہ اسد سیال ،احمد اسد سیال ،مہر خلیل راں،فیاض بھٹی،قمر وارث،عنایت اللہ خان،نعمان بھٹہ،ارشد عاربی ،نواز ذوالفقار،یامین ڈوگر،محمد فاروق،الطاف شجراء،سہیل چوہدری ،محمد جعفر،ملک افضل،کپتان جاوید،مہر ہمیش،صدیق انجم،مکرم شاہ،امجد علوی ، شہیر احمد ، احمد کاشف ودیگر نے شرکت کی۔



